وحدت اسلامی اور مہدویت

وحدت اسلامی اور مہدویت

محمد جواد حبیب

ٍ        اسلام امن وشانتی اور سعادت وفلاح کا مذہب ہے۔ وہ فساد و بگاڑ، فتنہ وشر، شرک وبدعت ، اسراف و تبذیر، رسوم وخرافات، ظلم وزیادتی اور حق تلفی خواہ ملک میں ہو یا معاشرہ میں یا پھر خاندان و قبیلہ میں پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھتا  ہےیہی وجہ ہے کہ وہ معاشرہ کی اصلاح کی اہمیت و ضرورت بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی اصلاح کی تدابیر بھی کرتا ہےملک وملت کے اتحاد اور یکجہتی کے بغیر معاشرہ کی اصلاح ممکن نہیں ہے اسلام نے اتحاد واتفاق، بھائی چارہ اور یکجہتی کی اہمیت و ضرورت کو نہایت واضح انداز میں بیان کیا ہے کسی شاعر نے کہا:

چاہتے ہو اگر زمانے میں وقار دائمی
سب سے پہلے اتحا دباہمی پیداکرو۔

ادامه نوشته

Problems of Youth in the Field of Education During Covid 19

*A Live #Webinar*
 on Topic
*Problems of Youth in the Field of Education During Covid 19*
#Timing:8:30pm
#9 October 2021
*AlQaaim.as.i
nstagram*

The Principles of All the Prophet’s Missions Are One

The Principles of All the Prophet’s Missions Are One

We believe that all the prophets pursued the same aim which is the prosperity of mankind, through faith in God and the resurrection, and by religious training. This is why we respect all the prophets. We learn from the Holy Qur’an:

" The Messenger ( Muhammad) believes in that which is revealed to him from his Lord and so do men of faith they all believe in Allah, His angels, Jawad Habib, [05.10.21 09:03]

His Books, and in all His Messengers. They say”: We make no distinction between any of the prophets. They also say: we hear (The Prophets) and we obey. Our Lord! We seek thy forgiveness, that to you end all the roads (“. Holy Qur’an, 2: 285)

By the elapse of time, man was prepared to have newer and better training. The religions too, gradually turned deeper and deeper, till at last Islam was revealed with that perfection needed to cover all purposes and all times.

“The unbelievers at this day have all abandoned to despair of vanquishing your religion. Have no fear of them, and only fear me. This day I have perfected your religion for you, and have completed my favor to you, and have chosen for you, Islam to be your religion (“. Holy Qur’an, 5: 3).

عاشورا، اربعین اور مہدویت

عاشورا، اربعین اور مہدویت

محمد جواد حبیب

جب ہم تاریخ اسلام کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اسلام میں کچھ اہم واقعات جیسے غدیر، عاشورا، اربعین ،غیبت امام مہدی علیہ السلام وغیرہ   ہیں جسکا ہمارے عقاید ، افکار اور اخلاق پر مستقیم اثر ہے.

اربعین حسینی ، ہمارے دینی  موضوعات میں سے ایک مہم موضوع ہے جس کی اہمیت کو  معصومین علیہم السلام اور علماء نے  بیان فرمایا ہے یہ واقعہ سن ۶۱ ہجری میں کربلا میں رونما ہوا  اس دن کربلا  میں حضرت جابربن عبداللہ انصاری اور حضرت عطیہ عوفی ،امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے آئے تھے  اور اسی دن اہل حرم بھی شام سے آزاد ہوکے واپس   کربلا آگے تھے ۔

اربعین حسینی کے یہ تحریک خاص افراد سے شروع ہوئی لیکن ابھی ایک مکتب کی شکل  اختیار کرچکی ہے جسمیں تمام مکاتب فکر کےلوگ ،سارے ادیان کے پیروکار ، ہر قوم وملت سے بلا تفریق رنگ و نسل مکتب حسینی کی جانب کربلا میں جوق در جوق آرہے ہیں  اسی منظر کو دیکھتے ہوئے شاید جوش ملیح آبادی نے کہا ہو :

انسان کو بیدار تو ہو لینے  دو

ہر قوم پکارےگی ہمارے حسین ؑ

ادامه نوشته

عاشورا، اربعین اور مھدویت

ادامه نوشته

ہر صاحب شعور کا دل کربلا میں ہے

ہر صاحب شعور کا دل کربلا میں ہے

محمدجواد حبیب

اربعین حسینی دنیا بھر کے تمام انصاف پرست لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے جس دن بلا تفریق قوم و ملت ، رنگ و نسل ،فرق و مذاہب کےپوری دنیا سے لاکھوں  عاشقان امام حسین ؑ کربلا میں حاضر ہوتے ہیں اور مکتب امام حسین ؑ سے درس   فداکاری ، وفاداری  اور دینداری  حاصل کرتے ہیں حضرت امام حسین ؑکا کردار اور آپ ؑکی طرز فکر ،وہ آفاقی پیغام ہے جو ہر دور کے مظلوم اور مجبور انسانوں کو درس عمل اور ولولہ شوق عطا کرتا رہے گا۔ سانحہ کربلا میں حسینی ؑطرز فکر اور یزیدی طرز فکر ہمارے سامنے آتی ہے۔ طرز فکر کے یہ دونوں رخ ہر دور میں سامنے آسکتے ہیں۔ ظلم کا ہر نظام اور ہر فعل یزیدیت ہے جبکہ علم و معرفت خدا ترسی، انصاف اور انسان دوستی حسینیؑ طرز فکر ہے۔

اربعین حسینی کے موقع پر نجف سے کربلا تک پیدل واک جسے ’’مشی ‘‘ بھی کہا جاتا ہے خاص اہمیت کی حامل ہے نجف سے کربلا کا فاصلہ 85کلومیٹر کے لگ بھگ ہے ۔یہ طویل فاصلہ کئی کروڑ لوگ پیدل طے کرتے ہیں یوں اس پیدل واک کو کرہ ارض کی سب سے بڑی واک کا درجہ بھی حاصل ہے اور اسی طرح نجف سے کربلا تک جاری مسلسل دستر خوان کو دنیا کے سب سے برے دستر خوان کا درجہ بھی حاصل ہے جو 85کلومیٹر پر محیط ہے اربعین حسینی ان مظلوم اسیروں کی فتح کی یادگار ہے ۔اربعین کربلا والوں کی یادگار ہے اور کربلا اسلام کے تحفظ کی ضمانت جس کا خوف ہر اسلام دشمن کے دل پر ہمیشہ کیلئے بیٹھ چکا ہے اور دنیا  کے مختلف ممالک سے ہندو، مسلم ، سیک ، عیسائی جوق در جوق کربلا  آرہے ہیں  ۔جوش ملیح آبادی نے کیا خوب کہاتھا:

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو

ہرر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ[[1]]

ادامه نوشته