ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال
ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال
ہفتہ وحدت کی مناسبت پرالقایم میدیا کی جانب سے ایک شاندار وبینار کا انعقاد ہوا جسمیں ھندوستان کے جید علماء دین و دانشور حضرات نے شرکت کی اس وبنیار میں جناب حجت الاسلام والمسلمین مولانا شیخ عبداللہ جلیلی خطہ لداخ سے اور حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر زین العابدین امام جمعہ اور جماعت کڈمانڈو نیپال اور حجت الاسلام والمسلمین مولانا امجد امام جمعہ و جماعت شھر کشمیر جناب سلیم جاوید صاحب اور جواد حبیب شامل تھے۔
اس وبنیار کا موضوع " ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال" جسمیں خطباء نے بہترین طریقہ سے وحدت کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ساتھ ساتھ امت مسلمہ کی موجود صورت حال کو بیان کرتے ہوئے اس کی بہتری کے لئے بہترین تجاویز سے نوزا اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل کی جانب بھی اشارہ کرتے ہوئے وحدت امت اسلامی کو وقت کی ایک اہم ضرورت کے طور پر پیش کیا ۔یہ وبینار ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۲ کو القایم میڈیا کے ذریعہ منتشرہوا جسمیں کافی تعداد میں جوانوں اور اسٹیوڈینس سے شرکت کی ۔یہ وبینار القایم میڈیا (Al Qaim Media) کے یوٹیوپ چینل پر بھی مشاھدہ کرسکتے ہیں


AlQaaim Media Blogfa, under the leadership of Sheikh Mohammad Jawad Habib, is an intellectual and educational platform with the primary goal of spreading the messages of the Holy Prophet Muhammad (SAW) and his purified progeny.This platform not only provides scholarly and intellectual content but also features a collection of Sheikh Mohammad Jawad Habib's articles and speeches, which open new doors of knowledge and awareness for readers and listeners. AlQaaim Media Blogfa is committed to building a balanced, harmonious, and enlightened society where individuals live with wisdom, insight, and discernment, aiming to lay the foundation for a bright and stable future for the generations to come. MohammadJawad Habib