اسلامی اور مغربی تناظر میں عورت،زندگی،آزادی کا تقابلی جائزہ

اسلامی اور مغربی تناظر میں عورت،زندگی،آزادی کا تقابلی جائزہ

تحریر : محمد جواد حبیب

بھگت سنگ یونیورسٹی میں زیر تعلیم آل لداخ اسٹیوڈینس(All Ladakh students DUB Punjab) کی جانب سے یوم خواتین کے موقع پر ایک عالیشا ن وارکشاب کو انعقاد کیا گیا جسمیں خطہ لداخ اور کشمیر کے طلاب و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس ورکشاب میں طلاب اور طالبات نے اپنی تقاریر اور اشعار کے حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا اس کے بعد مولانا جواد حبیب نے صدارتی تقریر میں ’’ اسلامی اور مغربی تناظر میں عورت،زندگی اور آزادی کا تقابلی جائزہ‘‘ کے موضوع پر جوانوں سے خطاب کیا ۔ ؎؎

ادامه نوشته

اسلامی اور مغربی تناظر میں عورت زندگی اور آزادی کا تقابلی جائزہ

ادامه نوشته